59

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ درست ہے ٗگورنر خیبرپختونخوا

پشاور۔گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ پاکستان کا پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ درست ہے ٗشناخت کے بغیرقبائلیوں کو افغانستان جانے کی اجازت دینا مشکوک ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ ایسے قوانین نہیں لانا چاہتے جس سے فاٹا کی مثبت روایات ختم ہوں۔انہوں نے کہاکہ جرگہ سسٹم کو قانونی حیثیت دی جائے گی اور فاٹا کے عوام کو بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کی کوشش جاری ہے۔