40

معیشت کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘ آ ئی ایم ایف معیشت کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘ آ ئی ایم ایف

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف وفد نے حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی تجویز دیتے ہوئے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور محصولات میں اضافے کی تجویز دیدی۔ جمعرات کو آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں ایک ہفتہ قیام کے بعد واپس روا نہ ہو گیا۔

آئی ایم ایف وفد نے حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی تجویز دی، وفد نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور محصولات میں اضافے کی تجویز دی، معیشت کی بہتری پر حکومت کو سخت فیصلے کرنا ہوں گے،آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف ناکافی قرار دیدیا آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز دی۔