72

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)بروز جمعرات کو ہو گا‘جس میں قومی امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) جمعرات کو ہوگا ‘۔

جس میں قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔اجلاس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق قوانین میں ترمیم بھی متوقع ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کابینہ کو تحریک انصاف حکومت کے 100روزہ پلان پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائیگی۔