71

ملک بھر کے 27اے ایس پیز ایف سی میں تعینات

پشاور۔خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں تعینات 27اے ایس پیز کے تبادلے کر کے انہیں ایف سی میں تعینات کر دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق جن اے ایس پیز کے تبادلے ایف سی خیبر پختونخوا کر دیئے ہیں وہ اگلے ہفتے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے ۔ 

پولیس گروپ کے جن اے ایس پیز کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں ان میں محمد ارسلان شاہ زیب ، خان زیب ، محمد عمران ، عبدالحق ، فاروق احمد ، عمران خان ، مس حنا منور ، عبدالطیف ، عبدالوہاب ، محمد معروف عثمان ، زوہیب نصر اللہ رانجھا ، محمد وقار عظیم ، اویس شفیق ، احمد ارسلان ، دانیال احمد جاوید ، حسن جہانگیر ، حمزہ امان اللہ ، حسن جاوید بھٹی ، محمد معروف ، عثمان ، ڈاکٹر محمدرضاتنویر ، دانیال احمد جاوید ،بابر جاوید جویہ ، کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایون ، فلائٹ لیفٹینٹ ریٹائرد حافظ کامران اصغر ، کیپٹن ریٹائرڈ فیضان علی ، وغیرہ شامل ہیں ۔ 43ویں بیج کے 27اے ایس پیز کی تعیناتی 4اکتوبر سے کی گئی ہے ان کی تعیناتی ایف سی میں لازمی قرار دی جا چکی ہے۔