45

7انتظامی سیکرٹریوں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات

پشاور۔صو بائی حکومت نے سات انتظامی سیکر ٹر یوں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق سیکر ٹر ی آبپاشی محمد سلیم کو سیکر ٹری انرجی اینڈ پاور ٗچےئر مین پراونشل انسپکشن ٹیم فرخ سیر کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗظفر اقبال کو سیکر ٹری ایس ٹی اینڈ آئی ٹی ٗسیکر ٹری انرجی اینڈ پاور سید ظفر علی شاہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ۔

سیکر ٹری زراعت محمد اکبر خان کو چےئر مین انسپکشن ٹیم ٗسیکر ٹری محکمہ معدنیات سید محمد شاہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗچیف ایگزیکٹیو ایف ڈی اے سید عالمگیر شاہ کو سیکر ٹری معدنیات ٗسید نذر حسین شاہ کو سیکر ٹری ماحولیات اور ان کے پیش رو زاکر حسین آفریدی کو چےئر مین ٹیکسٹ بک بورڈ ٗڈائریکٹر ایس ٹی آئی مختار احمد کو سیکر ٹری تعلیم ٗمحمد عابد مجید کو سیکر ٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ٗچےئر مین ٹیکسٹ بک بورڈ داؤد خان کو سیکر ٹری آبپاشی ٗعثمان یعقوب کو سیکر ٹری صنعت ٗسپیشل سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن منظور احمد کو سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن ٗ سپیشل سیکر ٹری داخلہ امتیاز ایوب کو سیکر ٹری ایڈمنسٹریشن ۔

محمد طاہر اورکزئی کو جی جی کیپرا ٗسیکر ٹری ریلیف زوالفقار علی شاہ کومحکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗسیکر ٹری ایس ٹی اینڈ آئی ٹی قیصر عالم کو سیکر ٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٗڈاکٹر اسد علی خان کو سیکر ٹری ریلیف ٗ ایڈیشنل سیکر ٹری زکواۃ منتظر خان کو ڈی جی معدنیات اور ڈی جی کیپرا محمد ناصر کو محکمہ ایکسائز میں رپورٹ کر نے کا حکم دیا گیا ہے ۔