42

ایجوکیشن میں درجنوں پروفیسرز و ایسوسی ایٹ پروفیسرز تبدیل

پشاور۔صو بائی حکو مت نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 37 پروفیسرز اور ایسو سی ایٹ پروفیسرز کی تقرریو ں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں ٗالطاف حیدر کو پرنسپل جی پی جی سی مردان ٗ محمد افتخار کو ڈی جی سی تخت بھائی ٗ ڈاکٹر اشفاق احمد کو جی پی جی سی ہری پور ٗعبدالوہاب جی پی جی سی سوات ٗسعد اللہ خان جی ڈی سی ککی بنو ں ٗفضل صادق جی ڈی سی پلائی ٗعبدالطیف جی ڈی سی بٹ خیلہ ٗاستراج خان جی ڈی سی گندف ٗعامر امداد خان جی ڈی سی بنو ں ٗرحمت کریم جی ڈی سی گل آباد دیر ۔

عرفان اللہ جی ڈی سی متھرا ٗملقیاس خان جی پی جی سی کرک ٗ محمد لائق جی ڈی سی تخت نصرتی ٗعنایت الرحمان جی ڈی سی طوطہ کان ملاکنڈ ٗ ممتاز حسین جی ڈی سی چترال ٗمحمد جاوید جی ڈی سی طوطہ لائی بونیر ٗمحمد یوسف جی ڈی سی آگرہ ٗسخی محمد جی پی جی سی بنو ں ٗانور بیگ جی ڈی سی در بند اوردلاور خان کو پرنسپل جی ڈی سی نتھیا گلی ٗپروفیسر عبدالجبار پرنسپل جی ڈی سی حیات آباد ٗمحمد رضا شاہ جی پی جی سی چارسدہ ٗاظہر الطاف کو پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بوئی ایبٹ آباد تعینات کیا گیا ہے ٗولی احمد کو ایسو سی ایٹ پرروفیسر جی ڈی سی طوطہ کان ۔

اشفاق احمد کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی در بند ٗناصر خان کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی پی جی سی بنو ں ٗسر فراز خان کو ایسو سی ایٹ پروفیسرجی پی جی سی نمبر ماندن ٗمحمد شوکت کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی شیر وان ایبٹ آباد ٗسید شمس العباس کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی نتھیا گلی ٗ محمدناصر کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی کالا بٹ ٗ محمد ذمان ایڈیشنل ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی ہائر ایجوکیشن ٗڈاکٹر ریاض الدین کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی وڈ پگہ۔

ظہور الحق کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی ڈی سی پبی ٗ محمد عطاء اللہ کوایسو سی ایٹ پروفیسر زولوجی جی پی جی مردان ٗمحمد نعیم کو ایسو سی ایٹ پروفیسر جی پی جی سی چارسدہ اورڈاکٹر محمد زبیر کو پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کا لج صوابی تعینات کیا گیا ہے۔