41

سرسبز خیبر پختونخوا ٗ ایکشن پلان کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل

پشاور۔صو بائی حکو مت نے سرسبز خیبر پختونخوا منصو بے کے لئے ایکشن پلان تر تیب دینے کی غرض سے ایک چھ رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے ٗ چیف کنٹزرویٹروائلڈ لائف چئرمین ٗ جبکہ ممبران میں ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات ثناء اللہ ٗ ڈائریکٹر این ٹی ایف پی ڈاکٹر غلام علی باجوہ ٗڈائریکٹر آئی اینڈ ایچ آر ڈی جنید دیار ٗجنرل منیجر ایف ڈی سی علی حسن اور بی ٹی اے پی ڈاؤڈ آفریدی شامل ہیں۔