52

خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں ڈینگی پھر بے قابو

خیبر ایجنسی۔ جمرود میں ڈینگی وائرس سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں ڈینگی وائرس سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہے، کانگو اور ڈینگی سے اب تک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ڈسٹرکٹ سرجن کے مطابق جمرود میں ڈینگی وائرس سے خاتون جان کی بازی ہار گئی ہے۔

جس کے بعد خیبر ایجنسی میں کانگو اور ڈینگی بخار سے اب تک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ سرجن کے مطابق جمرود میں مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک سو پندرہ تک پہنچ گئی۔ علاقے میں وائرس پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے