87

وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں گرین پاکستان مہم کا آغاز

لاہور۔وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں پودا لگا کر گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے گرین پاکستان مہم کا آغاز کیا۔ عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں پودا لگا کر گرین پاکستان مہم کا آغاز کیا۔ ایک پودا وزیراعظم اور دوسرا وزیراعلیٰ پنجاب نے لگایا ۔