69

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کیلئے اخراجا ت کی حد مقرر

پشاور۔ فاٹا سیکرٹریٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کیلئے اخراجا ت کی حد مقرر کردی ہے ٗ مالیاتی سال برائے 2018-19 میں ماہ اگست کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو 21,806,840/-روپے ایجنسی پولیٹیکل ویلفیئر فنڈ ضلع خیبر سے اخراجات کی مد میں دےئے گئے ۔

اسی طرح ایجنسی پولٹیکل ویلفےئر فنڈ اورکزئی قبائلی ضلع سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو ماہ اگست میں اخراجات کیلئے 4,49000روپے کی منظوری دید ی گئی ہے ۔