73

2بڑوں میں خاص بیٹھک ٗ اہم امور زیر بحث

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

 وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اوردونوں کے درمیان خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔