مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے

عازمین خطبہ حج سن رہے ہیں —

فرزندان اسلام عرفات کے میدان میں —

میدان عرفات —

جبل رحمت پر عازمین بیٹھے خطبہ حج سماعت فرما رہے ہیں —

خطبہ حج کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے فرزندان اسلام دعائیں مانگ رہے ہیں —

عازمین حج میدان عرفات میں خطبہ حج کے بعد دعا کررہے ہیں —

عازمین جبل رحمت کی طرف جارہے ہیں —

میدان عرفات کا دلفریب نظارہ —

مسجد نمرہ میں عازمین خطبہ سن رہے ہیں

مسجد نمرہ میں نماز ظہر و عصر ایک ساتھ ادا کی جارہی ہے

مسجد نمرہ میں نماز ظہر و عصر ایک ساتھ ادا کی جارہی ہے —

عازمین حج اللہ کے حضور گڑگڑ کر دعا کررہے ہیں—









