72

خاتون اوّل کا مومی پتلا

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں امریکی خاتون اوّل ملینیا ٹرمپ کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ ملینیا ٹرمپ کو مومی مجسمہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مومی مجسمے کے ساتھ ہی نصب کیا گیا ہے جسے بیس فنکاروں کی ٹیم نے تیار کیا ہے ۔ یہ میلنیا کا پہلا مومی مجسمہ ہے جو کسی مادام تساؤ میوزیم میں نصب کیا گیا ہے ۔ ملینیا کا مومی مجسمہ 31مئی کو واشنگٹن کے مادام تساؤ میوزیم بھجوا دیا جائیگا۔