12

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار اسکور، پشاور زلمی کے لیے 217 رنز کا چیلنج

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے سامنے 217 رنز کا ہدف رکھا۔

یہ میچ کراچی میں ہوا، جہاں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، لیکن کوئٹہ کے بلے بازوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

سعود شکیل نے 59 اور فن ایلن نے 53 رنز بنائے، جبکہ حسن نواز نے 41 اور کوشال مینڈس نے 35 رنز اسکور کیے۔