10

کینیڈا نے جوابی حکمت عملی سے ٹرمپ کو حیران کر دیا

کینیڈا نے ٹرمپ کی طرف سے عائد کردہ ٹیرف کے جواب میں الاسکا جانے والے ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگا کر سب کو حیران کر دیا۔

امریکی صدر کی تجارتی پالیسیوں نے دنیا بھر میں اقتصادی ہلچل اور کھربوں ڈالرز کے نقصانات کا باعث بنی ہیں۔

کینیڈا نے اپنے منفرد اور دانشمندانہ ردعمل کے ذریعے عالمی سطح پر ایک مثال قائم کی ہے، جبکہ دنیا ابھی ان تجارتی کشیدگی کے اثرات کا سامنا کر رہی ہے۔