10

خام تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر مزید گراوٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب برینٹ آئل 64 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئل 60 ڈالر فی بیرل میں دستیاب ہے۔

اسی طرح، عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی ڈیڑھ فیصد کی کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں یہ 3 ڈالر 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو تک پہنچ گئی ہے۔