119

انجری کا شکار عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

پاکستان کے بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے باہر ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق، عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ہیم اسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایم آر آئی اسکین میں ان کی انجری لوگریڈ ٹیئر کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے باعث وہ 2 اپریل کو ہیملٹن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ انجری کا شکار عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر