100

پٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے پیش نظر نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے مقرر کی ہے۔

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 258 روپے 64 پیسے پر برقرار رہے گی۔