47

پاکستان کرکٹ ٹیم کا شرمناک ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ

کرائسٹ چرچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کی ٹیم 91 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، اور نیوزی لینڈ نے ہدف 59 گیندیں قبل حاصل کر لیا، جو کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں ایک نیا شرمناک ریکارڈ ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔