21

پاکستان کی معیشت پر عالمی بینک کا اعتماد، 20 ارب ڈالر کے معاہدے

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی استحکام کو تسلیم کرتے ہوئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ ترقیاتی معاہدے کا اعلان کر دیا۔

یہ معاہدہ 2026 سے شروع ہوگا اور اس فنڈنگ کو توانائی، ماحولیات اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔