پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 695 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 569 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 772 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب 72 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 88 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 491 ارب روپے ہے۔