55

750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیئے گئے

سیالکوٹ میں 750 روپے کے پرائز بانڈ کی 96 ویں قرعہ اندازی کے نتائج سامنے آ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پرائز بانڈز پیسے جمع کرنے اور محفوظ کرنے کا مڈل کلاس طبقے میں اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور کبھی کبھی کسی خوش نصیب کی قسمت بھی چمک جاتی ہے اور وہ بیٹھے بیٹھے لاکھ پتی یا کروڑ پتی بن جاتاہے ۔

750 روپے کے پرائز باونڈ کا پہلا نعام 15 لاکھ روپے اور یہ جیتنے والے خوش نصیب باونڈ کا نمبر 059936 ہے ۔ یہاں آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ انعام جیتنے والے والا واحد ایک شخص نہیں بلکہ متعدد بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ ہی ایک ہی نمبر کے متعدد بانڈز جاری کیئے جاتے ہیں ۔

750 روپے کے پرائز بانڈ کا دوسرے انعام کا قرعہ 087220 ، 826748 اور 892829 نمبرز رکھنے والا کا نکلا ہے ۔

اس کے علاوہ پرائز بانڈ کے تیسرے درجے کا انعام 9300 روپے ہے جس کیلئے 1696 لکی نمبر ز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔