50

آئی سی سی نے پلئیر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لئے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کئےآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بھی آئی سی سی  نےپلئیر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں شامل کر دیا۔

بنگلہ دیش کے تیجول اسلا اور نیوزی لینڈ کے گلین فلیپس بھی نامزدگیوں میں شا مل ہوگئے ہیں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ باولنگ کرنے پر نامزدگیوں میں شامل کیا گیاتیجول اسلام کو نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ باولنگ کی وجہ سے نامزد کیا گیا ہے۔