28

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز مسلسل کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1028 روپے کمی سے قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہو گئی ہے۔