27

تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

ریٹرننگ افسرا ن نے تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کے این اے 23 ،این اے 263سے سابق سپیکر اسد قیصر،قاسم سوری ،این اے 50اٹک سے زلفی بخاری،این اے 15مانسہرہ سے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔

پی پی 59سے تحریک انصاف کے عاطف خان  کے کاغذات نامزدگی مسترد