35

یکم سے 10جنوری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا  ہے ، چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی  اور 10جنوری تک جاری رہیں گی، محکمہ لٹریسی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔