انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 282 روپے 37 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ آج 16 پیسےکم ہوا ہے۔
ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری دن میں 282 روپے 53 پیسے پر بند ہوا تھا۔