30

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف سے  بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے۔