33

شہبازشریف نے این اے132سےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے این اے 132سے کاغذات مزدگی جمع کرادیئے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے ضلع قصور کھڈیاں سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی  پر ملک اعجاز احمد خان اور محمد احمد نے بطور تجویز کنندہ اور تائید کنندہ دستخط کئے۔