22

تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل تعینات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا گیا.

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کی نشست نئیر حسین بخآری کے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل مقرر ہونے کے بعد سے خالی تھی، بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، ذوالفقار علی بدر، صابر علی بلوچ، ہمایوں خان، محمود حیات ٹوچی کو پارٹی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔