32

سرفراز احمد مسلسل 9 ویں سیزن کے لئے کوئٹہ کے کپتان مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو مسلسل 9 ویں سیزن کے لئے کپتان مقرر کردیا۔

سرفراز احمد بطور کپتان ایک مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹائٹل جیتوا چکی ہے۔