294

گلیڈی ایٹرز کو شکست، کراچی کنگز پہلے میچ میں کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔

کراچی کنگز کو اوپنرز نے 34 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اس پارٹنرشپ کا خاتمہ اس وقت ہوا جب خرم منظور کی جانب سے کھیلے گئے شاٹ پر گیند باؤلر کے ہاتھوں کو چھوتی ہوئی وکٹوں سے جا ٹکرائی اور دوسرے اینڈ پر موجود جو ڈینلی آؤٹ قرار پائے۔

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دی— تصویر بشکریہ ٹوئٹر

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دی—

خرم منظور نے 39 گیندوں پر 35 رنز کی سست رفتار اننگز کھیلی— تصویر بشکریہ ٹوئٹر

خرم منظور نے 39 گیندوں پر 35 رنز کی سست رفتار اننگز کھیلی

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دی— تصویر بشکریہ ٹوئٹر

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دی

بابر اعظم کوئی خاص چھوڑنے میں ناکام رہے اور صرف 10 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے جبکہ خرم منظور کی 39 گیندوں پر 35 رنز کی سست رفتار اننگز کا خاتمہ انور علی کے ہاتھوں ہوا۔