83

پی ایس ایل 9: پلاٹینم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں  پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور قلندرز کے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔

آندرےفلیچر،اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ،  بھانوکا راجاپکسا،کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی،ڈیوڈملان،داسن شناکا پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہیں۔

 

اس کے علاوہ ایون لوئس،جیمز نیشم،عمران طاہر،مجیب الرحمن بھی   پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔

کیرون پولارڈ ،نور احمد،ریس ٹاپلی،رسی ون ڈر ڈسن بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 کا  پلیئرز ڈرافٹ کل لاہور میں ہوگا۔