35

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالت نے مرزا شہزاد اکبر، پراپرٹی ٹائیکون اور انکے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے ضیاء المصطفیٰ نسیم، زلفی بخاری کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے فرح گوگی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔