36

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کو گڈ بائے کہہ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) کی اب تک کی بڑی ٹیڈ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کو گڈ بائے بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں  پلیئرز ڈیل ہو گئی، نسیم شاہ کی جگہ محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آ گئے،انجری کا شکار نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔