61

نگران وفاقی کابینہ کااجلاس،دہشت گردی واقعات کی مذمت

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی ۔دہشت گردی واقعات میں جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کرائی گئی ۔

ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہنے والے اجلاس میں  ملکی معیشت اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر وزیر داخلہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔

 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا تھاملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے۔ حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے

 وفاقی کابینہ نے ترکیہ کی پارلیمنٹ سے متصل پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔