102

اتوار کو سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے

سندھ میں گیس بحران کے باعث ایس ایس جی سی نے سی این جی سیکٹرکوگیس کی بندش کافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنز اتوار یکم اکتوبر صبح  8بجے سے پیر 2 اکتوبر صبح 08 بجے تک 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔