ایشیئن گیمز میں پاکستان نے سکواش میں بھارت کو ہرا دیا۔
پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو شکست دی، سکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان کے عاصم خان کا بھارتی ساروو گھوسل سے بھی مقابلہ ہے۔
پول میچ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل کویت سے کھیلے گا۔
102