60

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 87 پوائنٹس بڑھ کر 46365 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا تھا۔

منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 116 پوائنٹس گر کر 46277 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔