26

ہانگ زو:اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب

اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ایشین گیمز کے مقابلے 44 مقامات پر ہونگے.

ایشین گیمز میں 40 کھیلوں کے 61 مقابلے ہونگے ایشین گیمز میں پاکستان کا 262 رکنی دستہ شرکت کرے گا.

ایشین گیمز میں پاکستان کے 222 کھلاڑی بھی قسمت آزمائیں گے پاکستانی ایتھلیٹس 24 کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے.

ایشین گیمز چین کے شہر ہانگ زو میں 8اکتوبر تک جاری رہیں گے