10

ایشیا کپ فائنل: سری لنکا کی آدھی ٹیم صرف 12 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی

 

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا کی بھارت کیخلاف بینٹنگ جاری ہے۔

سری لنکا کی بینٹنگ لائن ڈگمگا گئی، محمد سراج نے میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سے پہلے بارش کی وجہ سے فائنل میچ تاخیر کا شکار ہوا تھا۔

کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کو روکتے ہوئے گراوںڈ اسٹاف نے پچ، آؤٹر سرکل ک ڈھانپ کردیا۔

سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے لیے پیچ سازگار ہے، پیچ بیٹنگ کے لیے بہت اچھی لگ رہی ہے۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے میں کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے۔