16

انجری کے باعث نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ

انجری کے باعث نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں نسیم شاہ کے کندھے کا ایکسرے کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایکسرے سے لگتا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری شدیدنوعیت کی ہے۔

نسیم شاہ کا 2023میں کرکٹ نہ کھیل پانے کا خدشہ ہے ، یاد رہے ایشیا کپ میں نسیم شاہ ، حارث رئوف ان فٹ ہوگئے تھے۔