24

سانحہ جڑانوالا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

جسٹس اعجازالحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل (جمعہ، 8 ستمبر کو) سماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔