38

پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار

پرویز الٰہی کو رہاہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق پرویز الہٰی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کر دیا گیاتھا ،پرویز الہٰی کو اسلام آباد پولیس لائنز سے رہا کیا گیا۔ پرویز الٰہی جیسے ہی پولیس لائیز کے مین دروازے پر پہنچے تو انکو دوبارہ گرفتار کیا گیا۔پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ وردی میں ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے۔