61

اسلام آباد پولیس نے پرویز الہٰی کودوبارہ گرفتار کرلیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے پھر  گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی۔

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو رہا کرنے اور کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔