32

بابراعظم کے بعد افتخار کی بھی نیپال کے خلاف شاندار سنچری

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بابراعظم کے بعد افتخار نے بھی نیپال کے خلاف  شاندار سنچری جڑ دی۔

ملتان میں کھیلے جا رہے میچ میں افتخار احمد نے 68 گیندوں پر 102 رنز کی اننگز کھیلی۔