33

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کر دیا۔

ریجنل ٹورنامنٹس میں 14 ٹیسٹ کرکٹرز اور سات انٹرنیشنل کرکٹرز کوچنگ کریں گے۔

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 10 ستمبر سے شروع ہو گا۔

14 ٹیسٹ کرکٹرز میں اعجاز جونئیر ریاض آفریدی ارشد خان اعزاز چیمہ شامل ہیں۔

 

ہمایوں فرحت راؤ افتخار انجم ظہور الٰہی شاہد نذیر اعظم خان شامل

عرفان فاضل قیصر عباس اکرم رضا جنید خان اور عبدالروف بھی کوچز میں شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹرز میں منصور امجد ظفر اقبال شعیب خان غلام علی رفعت اللہ خان فیصل اطہر اور سمیع اللہ نیازی شامل ہیں۔