27

معروف مذہبی رہنما سائیں عبد الصمد ھالیجوی انتقال کر گئے

معروف عالم دین و مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام سندھ کے صوبائی امیر سائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے۔

سائیں عبدالصمد ھالیجوی طویل عرصہ سےعلیل تھے اور ان کا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج چل رہا تھا، سائیں عبدالصمد ھالیجوی درگاہ ھالیجوی کے سجادہ نشین اور سندھ میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر تھے۔