40

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی نرمی کا اعلان

صدرپاکستان کی جانب جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں180دن چھوٹ کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قیدی رہا جبکہ2 ہزار423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے۔

چھوٹ کا اطلاق زنا،دہشت گردی،ڈکیتی،اغوااورریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد پرنہیں ہوگا۔