60

نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری

نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔

جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صفدر عباسی اسلام آباد روانہ ہو گئے، جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری اسلام آباد میں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں عام انتخابات کے لیے سیاسی اتحاد بنانے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔


جنرل سیکریٹری جی ڈی اے اسلام آباد میں وفاقی وزراء اور اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔